آپ کی دوستی کی روشنی
ھے اتنی کہ
ہر طرف اجالا ہی اجالا ھے
سوچتا ھوں کہ
گھر کی بجلی کٹوادوں
اور میٹر کی جگہ
آپ کو لٹکا دوں
اور بجلی والوں
کو خدا حافظ کہہ دوں
دیکھو آپ وعدہ کرو
ایسے ہی
دیتے رھو گے اجالا تو
کیوں نہ میں
بجلی والوں سے
ایک لمبا معاہدہ کرلوں ۔۔۔
Bookmarks