ڈئیر'
سی ایس ایس کی لیے سرف گریجوایشن کی ضرورت ہے اور کسی ڈگر ی کی نہیں
اکثر لوگ کسی ڈگری کا ا سلیے کہتے ہیں کیونکہ اس سے سی ایس ایس کرنا آسان ہو جاتا ہے
یہ کتنا مشکل ہوتا ہے اس کا اندازہ اپ میرا یہ تھریڈ پڑھ کر اور اس میں موجود سٹیٹس دیکھ کر لگا سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/t248901/
رہی بات تفتیشی ایجنسی میں شمولیت کی۔
تو اس کے لیے آرمی بہترین ادارہ ہے۔کیونکہ وہاں پر کافی اجینسیز کام کرتی ہیں۔لیکن خرم بھائی والی بات کہ وہاں سفارش وغیرہ کی بجائے بندی کی ذہانت کا کڑا امتحان لیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ایف آئی اے ہے،
وہاں اگر آپ آرمی سے کچھ عرصہ آفیسر کے ور پر سروس کرتے ہیں اور ریٹائر ہو جاتے ہیں تو ایف آئی اے زیادہ چانسز ہیں اچھی پوسٹ کے۔
نہیں تو اس میں پولیس سے بندے لیے جاتے ہیں۔
انشارٹ کسی بھی تفتیشی ایجنسی کے لیے آپ کے پاس کسی خاص ڈگری کا ہونا لازمی نہیں ہے۔گریجوایشن تک ٹھیک ہے۔
اس کے بعد آپ کی ذہانت اور قسمت۔
رہی بات وکیل بننے کی تو جناب اگر آپ ایل ایل بی کرتے ہیں تو اس میں تین سال لگ جائے گے گریجوایشن کے بعد۔یعنی آپ کی جسمانی صلاحیت بتدریج کم ہوتی جائے گی۔اس کے بعد کسی ایجنسی میں شمولیت لینا چاہے گے تو ایل ایل بی کسی کام نہیں آئے گی۔
Bookmarks