sunnytts said:
نیٹ رائیڈر بھائی اِتنا اچھا کالم شیئر کرنے کا شکریہ
ماجد بھٹی کی بات بالکل صحیح ہے، جب تک پاکستان کرِکٹ میں سیاسی اثرورسوخ ختم نہیں ہوتا، پاکستانی کرِکِٹ زوال پذیر ہی رہے گی۔
بہت بہت شکریہ برادر پسند کرنے کا
اور یہی اصل حقیقت ہے صرف کرکٹ ہی نہیں
آج تقریبا ہر ہر شعبہ ہر جگہ یہ سیاست ہی ہے
جو ہمیں بانٹ رہی ہے اور کٹوا رہی ہے اور دنیا
آگے کی طرف جارہی ہے ہم اس ہی طرح پیچھے
Bookmarks