لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا مطلب و معانیاسلام علیکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ کہ ہم سب مسلمان ہیں لیکن ہم جو کلمہ گو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والے ہیں کبھی ہم نے اسکے معانی و مطالب کو سمجھنے کی اور اس کے حقوق کیا ہیں کے جاننے کی کوشش کی ہے جو بھی یہ راز جان لیتا ہے اسکی زندگیوں میں انقلاب یقینی ہے سوچئے پڑھیے عمل کیجیے اور خوب پھیلائیے شکریہ
Bookmarks