اسلام و علیکم
یہ تھریڈ ہمارے نئے ٹیم ممبر اور ابھی ابھی بنے آئی ٹی ایکسپرٹ کو مبارک باد دینے کے لیے بنا رہا ہوں۔
Saleem_sullo
جن کو مینجمنٹ نے آج ان کے بہترین کام اور بہترین ایکٹویٹی دیکھتے ہوئےآئی ٹی ایکسپرٹ کے رینک سے نوازا ہے۔
اللہ سے دعاہے انہیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
Bookmarks