saLeem bhai bht bht mubareek ho !
congrats allot dear.!!!
بہت خوشی ہوئی سن کرسلیم بھائی
آپ کا کام آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں
واقی قابل تعریف ہے
بہت بہت مبارک ہو
سلیم بھائی بہت بہت دلی مبارک باد قبول ہو ہم سب کی طرف سے
بڑے بھائی کی کامیابی پر چھوٹا بھائی خوش نہیں ہوگا تو اور کون ہوگا مٹھائی کی جگہ آپ کے میٹھے بول ہی کافی ہیں۔
sullo bhai
Bookmarks