جو رُکے تو کوہ گراں تھے ھم جو چلے تو جاں سے گزر گئے......
رہ یار ھم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
جو رُکے تو کوہ گراں تھے ھم جو چلے تو جاں سے گزر گئے......
رہ یار ھم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا
v nice
Keep Sharing
Sab ka shuriya
توُ جیسے میرے پاس ہے اور محو سُخن ہے
محفل سی جما دیتی ہیں اکثر تیری یادیں
wah wah buhat khoob kaha
دل کے چھالوں کو کوئی شاعری کہے تو پروہ نہیں
درد تو تب ھوتا ھے جب کوئی واہ واہ کرتا ہے
Shukriya!
[IMG]http://i762.***********.com/albums/xx267/ramsessbro/NicePosting.jpg[/IMG]
Bookmarks