جی ہاں اب آپ کورل ڈرا میں اردو لکھ سکتے ہیں اور وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ میں آپ کو ترتیب سے بتاتا ہوں کے یہ کیسے ہوگا
آپ ایم ایس ورڈ اوپن کریں اس پر فونیٹک کی بورڈ کے ذریعے اردو لکھیں اور لکھنے کے بعد اسے کاپی کر لیں پھر کورل ڈرا اوپن کریںاور ٹیکسٹ ٹول بار کے ذریعے ایک چکور ڈبہ جتنہ آپ کو اپنے ٹیکسٹ کے لئے درکار ہو بنا لیں پھر اس میں پیسٹ کر دیں جیسا کہ اسکرین شوٹ کے ذریعے بھی میں نے بتایا ہے نیچے۔
note: It can only be done in corel x4 or latest versions
تو کیسا لگا یہ طریقہ کورل میں اردو لکھنے کا ہے نہ بہت آسان اور سادہ
Bookmarks