Your attention required
وعلیکم السلام
محترم آپ نے جو تجویز دی ہے اُس کے بارے میں آپ تھوڑا انتطار کر لیں۔
اس کا تفصیلہ جواب مینجمنٹ دے گی۔
مگر آپ کو ایک چیز بتانا چاہوں گا۔
دوست کیا ہم مقدس ناموں کو رومن اُردو میں لکھنے کے بجائے اُردو میں نہیں لکھ سکتے۔؟
اللہ عزوجل
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
کیا یہ نام اب چینج ہوئے نہیں ہوئے تو ہم کوشش کریں تو رومن اُردو میں لکھنے کے بجائے اُردو لکھیں۔
والسلام
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks