میرے دوستو جیسے ہم انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یوٹیوب سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں
تو ہمارے پاس جب انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر ڈالاہوا ہوتا ہے تو
ویڈیو کے اوپر لکھا ہوا آجاتا ہے کہ ڈاؤن لوڈ دس ویڈیو
لیکن گوگل کروم میں یہ چیز نہیں ہوتی
مطلب ویڈیو کے ڈاؤن لوڈ دس ویڈیو کا سمبل نہیں آتا
یہ نہیں آتا گوگل کروم میں
تو کوئی ممبر بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کوئی سیٹینگ ہوتی ہے؟؟
اس کا کیا حل ہے۔۔۔ مجھے گوگل کروم سے یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کرنا کوئی سیکھائے
میرے پاس انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر ڈالا ہوا ہے
Bookmarks