Results 1 to 8 of 8

Thread: پیراں دا شہر ملتان

  1. #1
    Kamla jogi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2011 @ 12:29 AM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    12
    Credits
    240
    Thanked
    3

    Default پیراں دا شہر ملتان

    پیراں دا شہر ملتان

    ملتان جہاں دا سوہن حلوہ دلاں دی جان ہے اتھے پرسوں ایک خودکش حملہ ہوا جس سے 4 لوگ مر گئے۔ گرمی اوپر سے اتنی، نہ بجلی نہ پانی تے اوپر سے خون پر خون ۔ اے خبر میں نے امت میں پڑھی ہے۔ پا جی ناظم صاحب، اب میں لنک پا رہا ہوں ، مہربانی کرکے میرا یہ کیا کرایا ہٹا نہیں دینا



    Last edited by Net-Rider; 29th June 2011 at 06:10 AM. Reason: Thread Set :Thanks

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بھائی کملہ لوگی آئندہ اس طرح کی نیوز کو اس اسٹائل میں شیئر کرائیے گا
    ورنہ اگلی بار ری سائیکل بن میں موو ہوجائے گا تھریڈ شکریہ


    اور ملتان تو ہمارے وزیراعظم کا آبائی شہر ہے
    ادھر بھی ایسا ہی ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟
    یعنی لائٹ تے نہ پانی


    اور خود کش حملے تو ابھی رک سکتے ہیں
    لیکن کوئی چاہتا ہی نہیں ایسا کرنا تو ہوتے رہیں گے پھر یہ
    ہر جگہ ملتان کیا پورا پاکستان متاثر ہے اس سے تو

  3. #3
    Kamla jogi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2011 @ 12:29 AM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    12
    Credits
    240
    Thanked
    3

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    بھائی کملہ لوگی آئندہ اس طرح کی نیوز کو اس اسٹائل میں شیئر کرائیے گا
    ورنہ اگلی بار ری سائیکل بن میں موو ہوجائے گا تھریڈ شکریہ


    اور ملتان تو ہمارے وزیراعظم کا آبائی شہر ہے
    ادھر بھی ایسا ہی ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟
    یعنی لائٹ تے نہ پانی


    اور خود کش حملے تو ابھی رک سکتے ہیں
    لیکن کوئی چاہتا ہی نہیں ایسا کرنا تو ہوتے رہیں گے پھر یہ
    ہر جگہ ملتان کیا پورا پاکستان متاثر ہے اس سے تو

    اگر توصی بتا دو کہ آپ نے کیسے کیا ہے تو میں فیر اس طرح ہی کروں گا۔ میں نے تو امت کا لنک کو پہلاں کاپی کیتا فیر اس کو پیسٹ کر دیا

  4. #4
    maleekbhai's Avatar
    maleekbhai is offline Senior Member+
    Last Online
    5th November 2013 @ 07:25 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Age
    32
    Posts
    392
    Threads
    12
    Credits
    935
    Thanked
    15

    Default


  5. #5
    ajle Kanwal is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2014 @ 12:55 AM
    Join Date
    08 Apr 2011
    Gender
    Female
    Posts
    135
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    آپ کو پیروں کے شہر کی پڑی ہوئی ہے۔ یہاں تو دہشت گردوں نے اس قوم کو جو اسلام کے نام سے پہچانی جاتی ہے اسی کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

  6. #6
    Kamla jogi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2011 @ 12:29 AM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    12
    Credits
    240
    Thanked
    3

    Default

    Quote ajle kanwal said: View Post
    آپ کو پیروں کے شہر کی پڑی ہوئی ہے۔ یہاں تو دہشت گردوں نے اس قوم کو جو اسلام کے نام سے پہچانی جاتی ہے اسی کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
    بی بی اجل کنول

    توصی ٹھیک کہہ رہے ہو کہ پورا ملک دہشت گردی تے دہشت گردوں کی لپیٹ میں ہے پر بی بی پہلے تے یہ حملے پراں ہوتے تھے ہن یہ اتھے وی گھس آئے نے۔ اسی واسطے میں کہہ رہیا تھا کہ پیراں دے شہر وچ بھی حملے شروع ہو گئے ہیں۔ یار لڑائی تو کتھے ہو رہی ہے تے فیر ملک کے دوسروں شہروں کو نقصان پہنچانے سے کیا فائدہ

  7. #7
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    برصغیر میں اسلام صوفیااکرام کی وجہ سے پھیلا تھا اور اب یہ دہشت گرد ان کے مزارات پر دھماکے کر رہے ہیں۔۔ جو کہ ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ صرف پاکستان کے دشمن ہی نہیں بلکہ اسلام کے دشمن بھی ہیں۔

  8. #8
    Piyasa1947's Avatar
    Piyasa1947 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd May 2012 @ 09:32 PM
    Join Date
    20 Apr 2011
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    30
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    Quote Kamla jogi said: View Post
    بی بی اجل کنول

    توصی ٹھیک کہہ رہے ہو کہ پورا ملک دہشت گردی تے دہشت گردوں کی لپیٹ میں ہے پر بی بی پہلے تے یہ حملے پراں ہوتے تھے ہن یہ اتھے وی گھس آئے نے۔ اسی واسطے میں کہہ رہیا تھا کہ پیراں دے شہر وچ بھی حملے شروع ہو گئے ہیں۔ یار لڑائی تو کتھے ہو رہی ہے تے فیر ملک کے دوسروں شہروں کو نقصان پہنچانے سے کیا فائدہ
    Bohat afsoos hua khabar ko sun kay. Jogi pa jee, nuqsaan ki in dehshat gardon ko kia fikar, in ka tu maqsad he nuqsan pohchana hai, chahai wo police ki choki ho, sheher ho, mulk ho, ya phir mazhab.

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 5th November 2016, 11:45 PM
  2. رمضان شریف میں خاص انعامات ہم مسلمانوں پر
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 2nd March 2012, 05:35 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 31st May 2010, 12:57 PM
  4. سارا لہو بدن کا رواں مشتِ پر میں تھا
    By lucky shah in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 27th December 2009, 06:24 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 29th July 2007, 03:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •