ڈئیر
انٹرنیٹ پر ضروری نہیں کہ ہر چیز کے بارے میں تفصیلی مدد مل جائے،۔۔
کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں عام زندگی میں ہی حل کیا جا سکتا ہے،۔۔جیسے کہ یہ
اب پیپر میں یا پریکٹیکل میں کیا آئے گا یہ یہاں کوئی کیسے بتا سکتا ہے،۔۔؟ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا ممبر جس نے بی سی ایس کیا ہو وہ کچھ معلومات دے سکے،۔۔لیکن وہ بھی اس انداز سے ہیلپ نہیں کر سکے گا،۔کیونکہ ہو سکتا ہے انہوں نے کسی اور یونیورسٹی سے بی سی ایس کیا ہو اور جہاں سے آپ کے دوست کر رہے ہیں وہاں سلیبس اور ہو،۔۔
اس لیے ایسی چیزیں اگر آپ کے دوست اپنے ٹیچر سے پوچھے گے تو زیادہ فائدے میں رہے گے،۔۔
Bookmarks