زیادہ لمبی بات تو نہیں کروں گا صرف اتنا کہوں گا کہ مطلب یہ کہ سسٹر ہم نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی تھی.... مگر اب ہم پھر ہندوؤں اور امریکیوں کے غلام ہیں... ان سے ڈکٹیشن لیتے ہیں... ان سے اپنے ملک پہ حملے کرواتے ہیں... اور کہتے ہیں کہ ہم اپنے وطن کی خاطر جان دے دیں گے.... معذرت کے ساتھ ہمیں 14 اگست کو خوشیاں منانے کا حق نہیں
Bookmarks