السلام علیکم امید ہے، تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں آج پھر اس سیکشن میں حاضر ہوں ایک اور سوال کے ساتھ۔۔
تو سوال یہ ہے کہ: قران پاک کی کونسی دو سورۃ ایک ساتھ نازل ہوئی؟؟؟
السلام علیکم امید ہے، تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں آج پھر اس سیکشن میں حاضر ہوں ایک اور سوال کے ساتھ۔۔
تو سوال یہ ہے کہ: قران پاک کی کونسی دو سورۃ ایک ساتھ نازل ہوئی؟؟؟
!وعلیکمُ السلام
شکریہ
اُمید ہے آپ بھی خیریت سے ہی ہوں گے
یہ بہت اچھا سوال ہے آپ کا قران پاک کی آخری دو سورتیں ہیں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس
اللہ حافظ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Agree..!!
اور ان دو سورتوں کو معوزتین بھی کہتے ہے
acha sawal kia tha ap ny thanks
Bookmarks