اسلام و علیکم
سب دوستوں کو میرا سلام
میں ایک پیپر پر کام کر رہا ہوں اڈوب فوٹو شاپ کے اندر لیکن جب میں اس میں گنتی لکھتا ہوں تو وہ انگلش گنتی اتی ہے عربی نہیں کیا کوئی بتا سکتا ہے کے اڈوب فوٹو شاپ میں عربی گنتی کیسے لکھتے ہے میں إنتظار کر رہا ہوں اپ کے جواب کا امید ہے پہلے کی طرح اچھا جواب ملے گا نیچے تصویر میں انگلش گنتی اور عربی گنتی بھی ہے
Bookmarks