سڑک پر چلتے ہوۓ میری ملاقات یاسر بھائ سے ہو گئ ۔ میں نے ان سے پوچھا
یاسر بھائ آج تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا تھا کیا بنا ؟
:یاسر نے بڑی معصومیت سے جواب دیا
اوہ یار آج میری طبیعت تھوڑی خراب ہے کل جاؤں گا
[IMG]http://i210.***********.com/albums/bb21/a_spitwad/confused.gif[/IMG]
Bookmarks