بھائی
آپ نے سب کچھ درست کہا
لیکن کیا ہم نے اسے ایسے ہی چلنا دینا ہے؟
کیا ہمیں اپنی بقاء کے لیے کچھ نہیں کرنا چاہیے؟
یہ تو اللہ بھی فرما چکے ہیں کہ جیسی قوم ہوگی اس پر حکمران بھی اس جیسے ہی آئے گے،۔۔
ایک بار میں نامور صحافی جاوید چوہدری کا ایک کالم پڑھا تھا،۔۔جس میں بہت اچھی بات کہی تھی انہوں نے
کہ اگر ہم معاشرے کو بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے خود کو،۔پھر اپنے گھر کو،۔پھر گلی محلےکو اسی طرح آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ اس طرح ہمارا ساتھ دینے والے اور بہت سے ساتھی بھی شامل ہو جائے گے ا سمیں،۔۔
بہت شکریہ آپ کے رپلائی کا بھائی
Bookmarks