اسلام علیکم !
امید ہے سب لوگ خیرخیریت سےہونگے۔میری فلیش نہیں کھل رہی ہے میں مندرجہ ذیلScreen Shotsپیش کرتا ہوں ماہرین سے التماس ہے کہ وہ اس کو دیکھتے ہوئے کچھ مشورہ دیں۔
جیسے ہی میں فلیش کو پورٹ میں داخل کرتا ہوں تو ڈیسک ٹاپ یہ ظاہر ہوتا ہے
اس کے بعد جب میں my Computerکوکھولتا ہوں تو سکرین پر فلیش ڈرائیو کی ڈسک نظر آتی ہے۔
لیکن جب میں فلیش ڈرائیو کو کھولنے کی کوشش کرتا ہوں فلیش نہیں کھلتی ہے۔ اب میں نے my computer پر Righ Clickکیا اور پھر Manageپر کلک کردیا تو یہ سکرین نظرآئی
اب Disk Managementپر کلک کیا تو یہ سکرین نظرآئی
لیکن اس میں فلیش نہیں showہورہی ہے اب مجھے بتایا جائے کہ میں کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سکرین شارٹ کے لیے آٹیچمنٹ چیک کریں
Bookmarks