جواب۔۔۔اگر تو اندھے کی بیوی بیمار تھی تو مرنے سے پھلے اس نے اندھے میاں کو کچھ نہ کچھ ضرور بولا ہو گا۔۔۔اور اگر حادثاتی موت ہے تو پھر بھی پتہ لگ گیا ھو گا۔۔۔۔اس میں پریشانی والی کوئی بات نھیں ہے
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
goonga tootay ko esharo say samjha dega.phir tota akar andhay ko bata de ga.
تنویر جواب دو بھائی کب سے سوچ رہے ہو؟
گونگا اندھے کے سینے پر انگلی لگائے گا یہ اشارہ ہے "تیری"پھر اسکی ناک پر ہاتھ لگائے گا یہ اشارہ ہے "بیوی" پھر اسکی گردن پر ہاتھ پھیرے گا جیسے چھری پیھرتے ہیں یہ اشارہ ہے"مر گئی" کیسا؟ ویسے مجھے لگتا ہے اندھے کی بیوی کو گونگے نے ہی مارا ہے .
maree khaayal say hoo sakta haai k goonga zor zor say husseey ga.....
or aandey ko maloom ho jaye ga iss ke hussney ki waja kaya haai.....
ab yeh koie na bool dey k goongay hunstey nahi hain......
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks