Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 26 of 26

Thread: fruit compound فروٹ کمپاؤونڈ

  1. #25
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب؟
    میں آپ کی دعا سے اچھی ہوں۔جب سے آم اور تربوز آئے ہیں مارکیٹ میں میں تو خوب فروٹ کمپاؤونڈ بنا بنا کر کھا رہی ہوں اور گھر والوں کو کھلا بھی رہی ہوں۔
    تو سوچا اتنی مزیدار اور ہیلدی چیز آپ سب کو بتانی چاہیئے
    اس کے لئے یہ چند اشیاء درکار ہیں
    ضروری اجزاء
    بادیانی خطائی کا پھول
    یعنی
    سٹار فوڈ دو عدد


    لونگ Cloves دو عدد


    دار چینی Cinnamon چھوٹے ایک انچ کے دو ٹُکڑے


    لیمو کا رس جتنی آپ کھٹاس کرنا چاہیں اُتنا


    سیب ایک عدد


    چینی حساب ضرورت
    اگر پھل زیادہ میٹھے نہیں ہیں تو چینی زیادہ اگر زیادہ پھل میٹھے ہیں تو کم چینی۔

    فروٹس میں
    تربوز،خربوزہ،گرما،سیب،سٹابری،انگور،آم،آڑو


    مطلب یہ کہ ہر طرح کے موسی پھل
    ان سب کی کچھ کچھ مقداریں اپنی مرضی سے چھوٹے سائز میں کٹنگ کر کے کسی ایسے باؤل میں رکھ
    لیں جو گرم گرم سیرپ جو کہ ابھی بنانا بتاؤنگی اُس کو برداشت کر سکے۔
    Thanks for Sharing

  2. #26
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    سیرپ بنانے کے لئے آپ ایک پین میں تین گلاس پانی لیں
    پانی میں جتنیا آپ کو میٹھا کرنا ہو اُتنی چینی ڈال لیں
    اُس میں دار چینی،لونگ،فوڈ سٹار اور لیمو کا رس ڈال کر پکائیں اُس پانی کو اتنا پکائیں کہ
    تین گلاس کا پک کر سوا دو گلاس رہ جائے
    یہ سیرپ ہو گا چاشنی نہیں کیونکہ چاشنی بہت گاڑھی ہوتی ہے اور سیرپ صرف پانی سے دو حصے گاڑھا ہوتا ہے
    جب سیرپ بن جائے تو اس میں سیب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دال کر دو منٹ اور اُبال لیں۔
    پھر یہ گرم گرم سیرپ فروٹس کے اوپر دال دیں اور سب پھلوں کو مکس کر لیں
    تھوڑی دیر باہر پڑا رہنے دیں تا کہ گرمائش کم ہو جائے
    پھر فریج میں رکھیں اور خوب ٹھنڈا ہونے پر تناول فرمائیں۔



    انشاءاللہ آپ کو پسند ائے گا
    وقت کا شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ
    Thanks for Sharing

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 43
    Last Post: 4th February 2022, 04:52 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 1st September 2015, 08:37 PM
  3. نورٹن زون، ایک محفوظ کلاؤڈ سروس
    By Sn1p3r in forum Software Reviews
    Replies: 7
    Last Post: 9th October 2013, 08:48 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 20th June 2013, 06:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •