وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*KHAN*JEE*
ارے واہ یہ تو کمال کا سافٹ وئیر ہے۔
اِتنے زبردست فیچرز کے حامل کا سافٹ وئیر۔۔ واہ واہ
اور مزے کی بات تو دیکھیں یہ تو
Windows 7
پہ بھی کام کرتا ہے۔
میرا نہیں خیال کوئی اِس لاجواب سافٹ وئیر کو مِس کرئے گا۔
بہت ہی اچھا ریوو پیش کیا ہے۔
کتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
بہت محنت سے آپ نے ریوو پیش کیا ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
وعلیکم سلام
بہت ہی زبردست سافٹ وئیر اور ریوو پیش کیا ہےآپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Walaikumussalam..
bohot umda thread khanjee bhai..
Bohot acha review + software..
Thanx alot for sharing..
بہت زبردست
بہت کمال کا سافٹ وئیر شئیر کیا ہے آپ نے
ایسا سافٹ بہت ہی مفید ہوتا ہے ہر ایک کے لیے
میں اسے ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کروں گا۔
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست سافٹ ویئر خان جی۔۔
اور کیا کمال کا ری ویئو دیا ہے۔۔۔ گریٹ ری ویوبھائی
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت خوب بھائی۔۔۔لاجواب سافٹوئیر پیش کیا ہے۔۔۔گُڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
کمال کا سافٹ وئیر ہے.
آپ کا بے حد شکریہ۔
.
کیا بات بھائی میں بھی اسی سافٹ وئیر کی تلاش میں تھا
بہت بہت شکریہ
Bookmarks