افریقہ میں بندر نےفوجیوں کی بندوق سے ہی فوجیوں کوتگنی کاناچ نچاکرمیدان مارلیا۔
مغربی افریقہ کےجنگل میں موجود فوجیوں نے بندر کامزاق اڑایا جس پر بندرنےفوجیوں کی بندوق سے فوجیوں کو بڑی بہادری کےساتھ وہاں سے بھگادیا۔
افریکہ میں پیش آنےوالےاس واقع میں افریقی فوجی نے خود بندوق بندرکےحوالےکی جس کےبعد بندر نے فائرنگ شروع کردی جس پرتمام فوجی اپنی جان بچانےکےلئےاپنی جگہ چھوڑ کرفرارہوگئے۔
تمام فوجیوں کےبھاگ جانےکےبعدبندر نےفائرنگ کاسلسلہ بندکرکےبندوق تھامے ہوئےاپنےہاتھوں کوبلندکیااورکامیابی کااشارہ کرتےہوئےبندوق لےکرفرارہوگیا۔
افریقہ میں پیش آنےوالےاس واقعہ کی ویڈیو اس لنک پردیکھی جاسکتی ہے۔
Bookmarks