Results 1 to 8 of 8

Thread: محدثین اور فقہا

  1. #1
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default محدثین اور فقہا کا تعلق


    محدثین الفاظ شناس رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور فقہا مزاج شناس رسول ہیں۔ حدیث کی تحقیق میں تین مسءلے ہیں۔
    حدیث کی سند کی تحقیق
    حدیث سے مراد رسول کو جاننا
    حدیث میں تعارض کو رفع کرنا
    پہلا کام تو محدثین کا ہے اور باقی دو کام فقہا کے ہیں۔ مشہور محدث امام اعمش نے اپنے وقت کے محدث و فقہ کے بارے میں کہا تھا
    انتم الاطباءونحن الصیادلة
    آپ طبیب ہیں اور ہم لوگ عطا ر ہیں
    ﴾١۳١/جامع بیان العلم وفضلہ از علامہ ابن عبد البر ۲﴿
    تبع تابعیں کے دور میں حدیث کی تدوین عام ہوءی اور اپنےعلاقے کے علاوہ دور دراز کے علاقوں کے سفر بھی شروع ہوءے ۔اس دور میں کثرت اسانید کا ذوق بھی بڑھا اور اس شوق مٰیں مشہور مشاءخ حدیث کے علاوہ غیر مشہور راویوں سے بھی روایت لی جانے لگی۔اب دو قسم کے راوی ہو گءے۔ایک
    مشاہیر اور دوسرے عوام۔مشاہیر کی تعدیل و ثقاہت تو متواتر تھی ،عام راویوں پر کلام کی ابتداء ہوءی۔
    چناچہ امام ابن سیرین ﴿١١۰ھ﴾ فرماتے ہیں پہلے سند نہیں پوچھا کرتے تھے ،جب فتنہ واقع ہوا تو کہنے لگے کہ راویوں کے نام بتاءو تاکہ دیکھا جاءے کہ اگر راوی اہل سنت ہوگا تو حدیث لی جاءے گی اور اگر اہل
    بدعت ہوگا تو نہیں لی جاءے گی۔ لیکن اس دور میں بھی حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے ک
    معیار صرف اسماء الرجال نہ تھا بلکہ تعامل تھا۔اسی لیے امام مالک حدیث ذکر کرنے بعد تعامل کا ذکر فرماتے ہیں اور امام محمد تعامل اہل کوفہ کا ذکر فرماتے ہیں۔ پہلی حدیث کی کتابوں میں فقہ کا ساتھ ذکر ہوتا تھاجیسے وطا امام مالک میں فقہا اہل مدینہ کا تعامل مذکورتھا۔موطا امام محمد میں اہل کوفہ کے فقہا کا تعامل۔ابن ابی شیبہ اور عبد الرزاق میں بھی احدیث کے ساتھ صحابہ اور تابعین کے فقہی فتاوی مذکورتھے۔ پھر اسی دور میں اءیمہ اربعہ نے حدیث سے فقہ کو الگ کر کے صرف فقہی مذاہب کو مدون اور
    مرتب کرا دیا۔ چار مذاہب اہل سنت راءج ہوگءے۔ اب محدثین میں بھی یہ بات چلی کہ احدیث کو فقہی فتاوی
    سے الگ کرے مرتب کر دیا جاءے۔اس لءے اصحاب صحاح ستہ نے اس کا کا بیڑا اٹھایا۔

    امام شافعی کی فقہ کا بنیادی ماخذ فقہ ابن عباس ہے
    امام ابو حنیفہ کہ فقہ کا بنیادی ماخذ فقہ ابن مسعود ہے
    امام مالک کہ فقہ کا بنیادی ماخذ فقہ ابن عمر ہے
    امام احمد کہ فقہ کا ماخذ فقہ شافعی،فقہ مالکی،فقہ حنفی ہے

    امام مسلم اپنی صحیح مسملم میں ایک باب لاءےباب 258 بیان اختلاف المجتہدین کتاب الاقضیہ حدیث 1990
    جس میں وہ دو نبیوں کے اجتہاد کا فرق بتا رہے ہیں اور یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کے اجتہاد میں جب نبی معصوم میں فرق ہو سکتا ہے تو امتی غیر معصوم میں کیوں نہیں ہو سکتا
    امام ترمذی امام بخاری کے شاگرد ہیں اور انہوں نے جامع
    ترمذی میں فقہا کے مذاہب نقل کیے ہیں اب اسکے چند نمونے ملاحظہ کریں
    Attached Images Attached Images        
    Last edited by imani9009; 12th July 2011 at 11:18 PM.
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

  2. #2
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    امام حماد امام ابو حنیفہ کے استاد تھے۔
    یہ چند نمونے ہیں اس کے علاوہ بھی بہت سی مثالوں سے واضح کیا جا سکتا ہے کے محدثین اور فقہا کے درمیان کیا تعلق تھا
    Attached Images Attached Images   
    Last edited by imani9009; 12th July 2011 at 10:21 PM.

  3. #3
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    jazak allah

  4. #4
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Bhai.... MashaAllah bohat umda shairing hai
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  5. #5
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    JAZAKALLAH bahye bhut achi info share ke he MASHALLAH

  6. #6
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    Quote Reehab said: View Post
    JAZAKALLAH bahye bhut achi info share ke he MASHALLAH
    shukria

  7. #7
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    اچھی بات عام کی صاحب آپ نے
    اللہ تعالی آپ کی اس سعی کو عام فرمائے
    صاحب آپ سے ایک گزارش تھی کے آپ نے ان تمام اماموں کے ساتھ
    رضی اللہ عنہ و رحمتہ اللہ علیہ
    ٹائپ کرنا بھول گئے میں یہ بات بہ خدا کسی ظنز کے طور پر نہیں کہا رہا ہوں
    ایک بار پھر بہت اچھی شیرنگ ہے
    thank Q

  8. #8
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    jazakallah nice

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 26th May 2016, 09:48 PM
  2. Maktab: مفہوم حدیث: رمضان میں نفل یا سنت ادا کرنےک&#
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 14th June 2015, 03:26 PM
  3. Replies: 23
    Last Post: 19th October 2014, 08:23 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 13th October 2013, 12:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •