السلام علیکم
دوستو میں ایک ایسی سی ڈی بنانا چاہتا ہوں کہ اس سی ڈی کو کوئی کاپی نہ کر سکے بلکہ سی ڈی روم میں سی ڈی کو ڈل کر دیکھا جاسکے
اور جس سی ڈی کو میں بنا نا چاہ رہا ہوں وہ موویز ہیں