السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام دوست بخیروعافیت ہونگے
کافی عرصے بعد آٹو کیڈ استعمال کرنے لگا ہوں تو کچھ پرابلمز آرہی ہیں اس وقت کی پرابلم یہ ہے کہ
آٹو کیڈ میں کچھ "اوبجکٹ ڈیفالٹ صورت"میں موجود ہوتے ہیں "مطلب اگر بیڈ روم کی ڈرائینگ بنا رہے ہیں تو بیڈ،سائڈ ٹیبل وغیرہ اور اگر کچن کی ڈرائینگ بنا رہے ہیں تو سنک،فریج،اوون وغیرہ کی ڈیفالٹ ڈرائینگز موجود ہوتی ہیں پلیز اُن کی "شارٹ کی"کے بارے میں بتائے شکریہ
Bookmarks