مجھے شکیل عادل زادہ کے ناول بازی گر کا ساتواں حصہ درکار ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس کا لنک ہو تو برائے مہربانی اسے شئیر کردیں۔ شکریہ۔

محمد رفیق موسانی