Abdullah said:
السلام علیکم آیی ٹی ایکسپرٹ
مجھے یوسی براوزر کے بارے میں ایک مسلہ پوچھنا ھے ویسے تو یوسی واقعی کمال کا براوزر ھے اگر کسی نے استعمال کیا ھو اتو اسکا اندازہ اسی کو ھوسکتاھے میرے خیال میں یہ انتھایی آسان اور فرینڈلی براوزرھے اور اسکے بارے میں نے کافی ڈیٹیل میں جاکر اسکی معلومات حاصل کی ھے لیکن ایک مسلہ جو کہ میرے خیال میں ھمارے لیے بھت اہمیت رکھتاھے اوروہ یہ ھے کہ یہ اردویا رعربی کے فونٹ کوسپورٹ نھی کرتا ھے ۔۔۔کرتابھی ھےمگر الٹا طریقیے سے یعنی عربی یااردوفونٹ کو الٹی طرف سے شروع کرتا ھے ۔۔۔میں چاھتاھو کہ اگر کسی کو اسکا حل معلوم ھے تو مھرابانی کرکے رہنمایی فرماییں ۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ بھت سارے دوست جواردو یا رعربی کاشوق رکھتے ھیں تو وہ فایدہ اٹھاسکتے ھین ۔۔۔کیونکہ یہ انتہایی تیز اور ھلکی قسم کا براوزر ھے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
Bookmarks