Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast
Results 85 to 96 of 133

Thread: Learn Kelk2000 (Installation to Working)

  1. #85
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم شہزاد بھائی
    سب سےپہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے حتی المقدور میری مدد فرمائی ۔
    اب میں یہاں اُن مسائل پر آپ سے مدد چاہوں گا جو کہ سبھی دوستوں کے کام آسکیں۔
    شہزاد بھائی میں اُس والے کیلک پر کام کرنا چاہتا ہوں جو اس مرتبہ "اپریل کے میگزین میں جناب وقار راج صاحب نے" کیلک فائل کو ایڈوب میںلیجانے والے مضمون میں دکھایا ہے،
    کیونکہ میں اُس والے پر نہ صرف کی بورڈ سیٹنگ کو جانتا ہوں بلکہ اُس پر "طلعت فونٹ"پر کام بھی آسانی سے ہوجاتا ہے۔
    آپ نے جو کلک دیا ہے اُس میں بہت ہی محدود "فونٹ میں کام کرنے کی سہولت ہے اور طلعت فونٹ تو سرے سےموجود ہی نہیں۔

    میں اس والے کیلک پر کام کرنا چاہتا ہوں۔

    Name:  Kelk 1.JPG
Views: 112
Size:  41.1 KB

    جبکہ آپ کی مدد سے جو انسٹال کیا ہے وہ یہ والا ہے جس میں"طلعت فونٹ "سرے سے موجود ہی نہیں ہے ۔

    Name:  Kelk 2.JPG
Views: 105
Size:  12.5 KB

  2. #86
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    شہزاد بھائی ایک اور بات اگر آپ یہ وقار راج صاحب والے کیلک کےبارے میں مدد فرما سکے تو پھر اُن کی ٹیٹوریل سے بھی کمہ حقہہُ فائدہ اُٹھایا جاسکے گا

  3. #87
    bais is offline Senior Member
    Last Online
    31st July 2015 @ 02:07 PM
    Join Date
    23 Aug 2008
    Location
    Izlooo
    Gender
    Male
    Posts
    3,519
    Threads
    96
    Thanked
    263

    Default

    Nice sharing

  4. #88
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے اور تحریک بخشی کہ میں اس بارے میں مزید بھی کام کرتا رہوں۔
    میگزین میں وقار بھائی نے جو ٹیوٹوریل شئیرکیا ہے وہ کلک 2010 کے بارے میں ہے آپ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اس بارے میں مزید کلاس آج شئیر کرنے کی پوری کوشش ہوگی۔

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم شہزاد بھائی
    سب سےپہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے حتی المقدور میری مدد فرمائی ۔
    اب میں یہاں اُن مسائل پر آپ سے مدد چاہوں گا جو کہ سبھی دوستوں کے کام آسکیں۔
    شہزاد بھائی میں اُس والے کیلک پر کام کرنا چاہتا ہوں جو اس مرتبہ "اپریل کے میگزین میں جناب وقار راج صاحب نے" کیلک فائل کو ایڈوب میںلیجانے والے مضمون میں دکھایا ہے،
    کیونکہ میں اُس والے پر نہ صرف کی بورڈ سیٹنگ کو جانتا ہوں بلکہ اُس پر "طلعت فونٹ"پر کام بھی آسانی سے ہوجاتا ہے۔
    آپ نے جو کلک دیا ہے اُس میں بہت ہی محدود "فونٹ میں کام کرنے کی سہولت ہے اور طلعت فونٹ تو سرے سےموجود ہی نہیں۔

    میں اس والے کیلک پر کام کرنا چاہتا ہوں۔

    Name:  Kelk 1.JPG
Views: 112
Size:  41.1 KB

    جبکہ آپ کی مدد سے جو انسٹال کیا ہے وہ یہ والا ہے جس میں"طلعت فونٹ "سرے سے موجود ہی نہیں ہے ۔

    Name:  Kelk 2.JPG
Views: 105
Size:  12.5 KB

  5. #89
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے اور تحریک بخشی کہ میں اس بارے میں مزید بھی کام کرتا رہوں۔
    میگزین میں وقار بھائی نے جو ٹیوٹوریل شئیرکیا ہے وہ کلک 2010 کے بارے میں ہے آپ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اس بارے میں مزید کلاس آج شئیر کرنے کی پوری کوشش ہوگی۔

    شہزاد بھائی توجہ دینے کا شکریہ
    ڈاونلوڈ تو ہوجائے گا لیکن مسلہ وہیں آئے گا کہ یا تو ٹرائل ورژن یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوسرے ایک اور بات کی وضاحت کرتا چلوں کہ میرے پاس ونڈو سیون 64بٹ ہے کیا آپ کا دیا ہوا2010کیلک اس پر چلے گا؟؟؟

  6. #90
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    شہزاد بھائی یہ 2010 کیلک ایکس پی پر سو فیصد درست کام کر رہا ہے ۔

    اس والےکیلک میں تو اردو تحریر کرنا بھی نہائت آسان ہے بالکل اُنہی کیز کے زریعے اردو لکھی جار ہی ہے جن سے ہم عام طور پر اردو تحریر کرتے ہیں واوووووو ۔
    لیکن اس میں کچھ الفاظ تحریر نہیں ہو رہے جیسے
    جب کیلک میں "ک"والا کوئی لفظ لکھو تو وہ ٹیکسٹ باکس میں تو نظر آتا ہے لیکن اپلائی کرنے کے بعد مین ونڈو پر "ک"والے لفظ میں "ک"تحریر نہیں ہوتا ۔
    آپ یوں سمجھ لیں کہ ہاتھی نکل گیا ہے اب صرف دم کا مسلہ رہ گیا ہے ۔
    پلیز توجہ ضرور دیجئے گا۔اتنا قریب پہنچ کر پھر سے نامراد ہونا بہت برا لگے گا ۔

  7. #91
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    کیلک2010 میں تحریر لکھنے میں اس طرح نظر آتی ہے۔

    Name:  kelk 2010.JPG
Views: 79
Size:  72.5 KB

    شہزاد بھائی میں نے وقار راج صاحب کو یہاں پوسٹ کرنے کی دعوت دی ہے یقنی طور پر وہ بھی اس بارے میں بہت مدد کر سکیں گے۔

  8. #92
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    شہزاد بھائی یہ 2010 کیلک ایکس پی پر سو فیصد درست کام کر رہا ہے ۔

    اس والےکیلک میں تو اردو تحریر کرنا بھی نہائت آسان ہے بالکل اُنہی کیز کے زریعے اردو لکھی جار ہی ہے جن سے ہم عام طور پر اردو تحریر کرتے ہیں واوووووو ۔
    لیکن اس میں کچھ الفاظ تحریر نہیں ہو رہے جیسے
    جب کیلک میں "ک"والا کوئی لفظ لکھو تو وہ ٹیکسٹ باکس میں تو نظر آتا ہے لیکن اپلائی کرنے کے بعد مین ونڈو پر "ک"والے لفظ میں "ک"تحریر نہیں ہوتا ۔
    آپ یوں سمجھ لیں کہ ہاتھی نکل گیا ہے اب صرف دم کا مسلہ رہ گیا ہے ۔
    پلیز توجہ ضرور دیجئے گا۔اتنا قریب پہنچ کر پھر سے نامراد ہونا بہت برا لگے گا ۔

    جی بھائی اس میں کچھ یہ خوبی اضافی ہیں اور ساتھ ہی اس کی فائلز کو فوٹو شاپ میں لے کر جانا بھی بہت آسان ہے اس پہ تھریڈ آج پوسٹ کرنا تھا پر کیاکروں کہ۔۔۔ خیران شاء اللہ جلد ہی پوسٹ کردوں گا۔

    اس میں ہم ک اور ہ نہیں لکھ سکتے ہیں ک اور ہ لکھنے کے لیے ہمیں دائیں طرف کے آلٹ کے بٹن کے ساتھ
    k , o
    پریس کرنا ہوگا ، یاد رہے دائیں طرف کے آلٹ کے بٹن کے ساتھ ک کے لیے کے اور ہ کے لیے او کا بٹن استعمال ہوتا ہے، امید ہے آپ کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوجائے گا۔

  9. #93
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    الحمدُللہ
    میرا مسلہ ۱۰۰فیصد حل ہوگیا۔

    Name:  Kelek Ok.jpg
Views: 77
Size:  33.5 KB

  10. #94
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    شہزاد بھائی میرے استعمال میں دو سسٹم ہیں ایک پر ونڈو ایکس پی انسٹال ہے اور اُس پر کوئی بھی اینٹی وائیرس موجود نہیں ہے۔اس سسٹم پر کیلک پوری طرح کام کر رہا ہے۔لیکن وہ سسٹم میرے آفس کا ہے جس پر میں زاتی کام بہت زیادہ نہیں کرسکتا۔
    میرے اپنے استعمال میں لیپ ٹاپ ہے جس پر ونڈو سیون64بٹ انسٹال ہے اور "اے وی جی ایکٹی ویٹ ہے"
    اب اس پر کیلک کی "وہ والی فائل" اے وی جی،رن نہیں ہونے دے رہا پلیز بتائے کہ ایسا کیا کروں کہ نہ صرف کیلک پوری طرح کام کرنے لگے بلکہ اے وی جی بھی اپنا کام کرتا رہے ۔

    Name:  kelk AVG.jpg
Views: 77
Size:  54.2 KB

  11. #95
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہاہاہاہا۔۔ ارے میرے بھائی آپ نے تو ۔۔۔
    اللہ آپ کو خوش رکھئے۔۔ آمین

    بھائی کلک کو عموما اینٹی وائرس وائرس ہی شوکرتے ہیں اورمیرے دیکھنے میں تو یہی آیا ہے کہ انسٹال ہوتے وقت پرابلم کرتے ہیں تو اس وقت ڈس ایبل کردیتا ہوں اس کے بعد سیٹ اپ کو آپ زپ کرکے رکھ لیں اور بقیہ سوفٹ وئیر تو اینی وائرس کے ساتھ بھی کام کرتا ہے۔۔۔

  12. #96
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    آہاہاہاہا۔۔ ارے میرے بھائی آپ نے تو ۔۔۔
    اللہ آپ کو خوش رکھئے۔۔ آمین

    بھائی کلک کو عموما اینٹی وائرس وائرس ہی شوکرتے ہیں اورمیرے دیکھنے میں تو یہی آیا ہے کہ انسٹال ہوتے وقت پرابلم کرتے ہیں تو اس وقت ڈس ایبل کردیتا ہوں اس کے بعد سیٹ اپ کو آپ زپ کرکے رکھ لیں اور بقیہ سوفٹ وئیر تو اینی وائرس کے ساتھ بھی کام کرتا ہے۔۔۔
    بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔
    میری پکچر کو دیکھیں اے وی جی کوکس طرح ڈس ایبل کروں؟؟؟ اور یہ "زپ"کا کیا مطلب؟؟
    شہزاد بھائی سوری آپ کو بہت تنگ کر رہا ہوں لیکن جہاں آپ جیسے شفیق استاد ہوں وہاں شاگرد اپنے مسلے لئے کھڑے ہی رہتے ہیں ۔

Page 8 of 12 FirstFirst ... 567891011 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 135
    Last Post: 27th May 2016, 08:46 AM
  2. Replies: 32
    Last Post: 26th August 2014, 03:18 AM
  3. kelk2000 text help
    By Nice Boy in forum Ask an Expert
    Replies: 11
    Last Post: 14th August 2011, 10:37 AM
  4. if somewant to learn xp installation
    By KHANZZzzz in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 30th January 2010, 11:03 AM
  5. Kelk2000 Problem. Please Help
    By AliDaMalang in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 31st May 2009, 11:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •