Page 9 of 12 FirstFirst ... 6789101112 LastLast
Results 97 to 108 of 133

Thread: Learn Kelk2000 (Installation to Working)

  1. #97
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote sazub said: View Post

    بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔
    میری پکچر کو دیکھیں اے وی جی کوکس طرح ڈس ایبل کروں؟؟؟ اور یہ "زپ"کا کیا مطلب؟؟
    شہزاد بھائی سوری آپ کو بہت تنگ کر رہا ہوں لیکن جہاں آپ جیسے شفیق استاد ہوں وہاں شاگرد اپنے مسلے لئے کھڑے ہی رہتے ہیں ۔
    Name:  1.jpg
Views: 100
Size:  46.4 KB

  2. #98
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post

    Name:  1.jpg
Views: 100
Size:  46.4 KB

    السلامُ علیکم
    توقیر بھائی آپ کی آمد اور مدد کا میںممنون ہوں لیکن شائد آپ نےپوری بات پیچھے سے نہیں پڑھی ۔
    یہاں پر کیلک کو ایکٹی ویٹ کرنے والی فائل کو "اے وی جی،کی نظروں سےبچا کر"رن کرنا ہے اُس کے بعد جب رن والی فائل سی ڈرائیو میں پروگرامز فولڈر میں اپنی جگہ بنا لے گی تو مستقبل میں اے وی جی کی نظروں سے بچانے کی بات ہوگی تو ابھی تو فلحال اس فائل کو رن کرنا مسلہ بنا ہوا ہے کیونکہ اے وی جی اجازت ہی نہیں دے رہا"سمجھ نہیں آرہی کہ اے وی جی کو شاباش دوں یا غصہ کروں ۔
    اُس کے بعد دوسرا مرحلہ حل طلب یہ ہےکہ اگر کسی پروگرام فائل کو "ون آر اے آر "میں کنورٹ کر دوں تو کیا پھر بھی پروگرام رن کرے گا؟؟؟
    اگر اس بارے میں کچھ روشنی ڈالیں تو میں منتظر رہوں گا۔

  3. #99
    baliforu's Avatar
    baliforu is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2014 @ 04:45 PM
    Join Date
    03 Oct 2011
    Location
    abbottabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    152
    Threads
    10
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    واہ بھائی جان بہت ھی اچھے انداز میں سمجھایا بہت شکریہ ۔۔اگلی کلاس کا انتظار رہے گا

  4. #100
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    دو دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شہزاد بھائی اب کسی بھی جانب کے "آلٹ کو پریس "کرنے سے نہ "کے سے "ک"لکھا جا رہا ہے اور نہ "او کو پریس کرنے سے "ہ"لکھا جا رہا ہے۔
    بلکہ سرے سے کوئی بھی لفظ لکھا ہی نہیں جارہا ۔
    نہ دائیں جانب کے آلٹ سے نہ بائیں جانب کے آلٹ سے ۔
    دو تین مرتبہ میںنے دونوں جانب کے کنٹرول بٹن بھی ٹرائی کئے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    Name:  kelkl key  bord Pro.jpg
Views: 91
Size:  49.6 KB

  5. #101
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Sazub said: View Post

    السلامُ علیکم
    توقیر بھائی آپ کی آمد اور مدد کا میں ممنون ہوں لیکن شائد آپ نےپوری بات پیچھے سے نہیں پڑھی ۔
    یہاں پر کیلک کو ایکٹی ویٹ کرنے والی فائل کو "اے وی جی،کی نظروں سےبچا کر"رن کرنا ہے اُس کے بعد جب رن والی فائل سی ڈرائیو میں پروگرامز فولڈر میں اپنی جگہ بنا لے گی تو مستقبل میں اے وی جی کی نظروں سے بچانے کی بات ہوگی تو ابھی تو فلحال اس فائل کو رن کرنا مسلہ بنا ہوا ہے کیونکہ اے وی جی اجازت ہی نہیں دے رہا"سمجھ نہیں آرہی کہ اے وی جی کو شاباش دوں یا غصہ کروں ۔
    اُس کے بعد دوسرا مرحلہ حل طلب یہ ہےکہ اگر کسی پروگرام فائل کو "ون آر اے آر "میں کنورٹ کر دوں تو کیا پھر بھی پروگرام رن کرے گا؟؟؟
    اگر اس بارے میں کچھ روشنی ڈالیں تو میں منتظر رہوں گا۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی دیکھیں اینٹی وائرس عموما کلک کے سیٹ اپ کو وائرس شو کرتا ہے تو آپ اینٹی وائرس کو انسٹال کرتے وقت ڈس ایبل کردیں جب انسٹال ہوجائے گا تو اس کے بعد اینٹی وائرس کچھ نہیں کہے گا، انسٹال کلک کو وائرس شو نہیں کرئے گا۔۔
    اے وی جی ڈس ایبل کیسے ہوتا تو میں نے اے وی جی استعمال نہیں کیا میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے پاس انسٹال کرکے چیک کرلوں یا پھر اگر کسی دوست کو معلوم ہے تووہ ضرور مدد کرئے۔۔
    اب آتے ہیں دوسری بات کی طرف۔۔ تو بھائی ون رار ایسا سوفٹ وئیر ہے جس سے ہم ایک یا ایک سے زائد فائلز کو کمپریس کرکے ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں ون رار سے ایک تو فائلز کا سائز کمپریس ہوکر کم ہوجاتا ہے یوں ان کو سیو رکھنے سے لے کر کہیں منتقل کرنے تک میں سہولت رہتی ہے دوسرا اس میں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ون رار کہہ لیں یا زپ فائل کہہ لیں اس میں وائرس داخل نہیں ہوسکتا ہے۔۔ ضروری نہیں کہ ہم اس میں کوئی سوفٹ وئیر ہی رکھیں آفس فائلز ،ویڈیو، آڈیو، امیجز غرض ہرطرح کی فائلز کو ہم اس میں زپ کرکے رکھ سکتے ہیں ۔ اب آپ کا یہ سوال کہ زپ میں ہوتے ہوئے وہ سوفٹ وئیر چلے گا کہ نہیں تو بھائی زپ میں ہم سیٹ اپ وغیرہ رکھتے ہیں سوفٹ وئیر تو ڈرائیو میں انسٹال ہوگا۔۔ تو اس کا زپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ ہمم آپ یہاں سے ون رار کو ڈاؤن لوڈ کرلیں اس اسی میں ایک ویڈیو بھی ہے اس سوفٹ وئیر پہ وہ بھی دیکھ لیجئے گا اس کو انسٹال کریں اور پھر ایک یا ایک سے زائد فائلز کو سلیکٹ کریں رائٹ کلک کریں اور ایڈ ٹو ون رار میں جاکر ان کو زپ کرلیں ۔۔ جب ٹرائی کریں تو بات اچھی طرح سمجھ آجائے گی۔اگر کوئی کنفیوزن ہوتو ضرور بتانا بھائی۔
    دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

  6. #102
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    دو دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شہزاد بھائی اب کسی بھی جانب کے "آلٹ کو پریس "کرنے سے نہ "کے سے "ک"لکھا جا رہا ہے اور نہ "او کو پریس کرنے سے "ہ"لکھا جا رہا ہے۔
    بلکہ سرے سے کوئی بھی لفظ لکھا ہی نہیں جارہا ۔
    نہ دائیں جانب کے آلٹ سے نہ بائیں جانب کے آلٹ سے ۔
    دو تین مرتبہ میںنے دونوں جانب کے کنٹرول بٹن بھی ٹرائی کئے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

    Name:  kelkl key  bord Pro.jpg
Views: 91
Size:  49.6 KB

    آہاہاہاہا۔۔۔ارے بھائی میں نے ایک پوسٹ میں تذکرہ کیا تو تھا کہ کلک میں عموما کچھ ایسے ہی پرابلمز کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے آپ کو اس کا ایک حل بتاتا ہوں ۔۔ میرے پاس تو اب بھی درست کام کررہا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  7. #103
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی دیکھیں اینٹی وائرس عموما کلک کے سیٹ اپ کو وائرس شو کرتا ہے تو آپ اینٹی وائرس کو انسٹال کرتے وقت ڈس ایبل کردیں جب انسٹال ہوجائے گا تو اس کے بعد اینٹی وائرس کچھ نہیں کہے گا، انسٹال کلک کو وائرس شو نہیں کرئے گا۔۔
    اے وی جی ڈس ایبل کیسے ہوتا تو میں نے اے وی جی استعمال نہیں کیا میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے پاس انسٹال کرکے چیک کرلوں یا پھر اگر کسی دوست کو معلوم ہے تووہ ضرور مدد کرئے۔۔
    اب آتے ہیں دوسری بات کی طرف۔۔ تو بھائی ون رار ایسا سوفٹ وئیر ہے جس سے ہم ایک یا ایک سے زائد فائلز کو کمپریس کرکے ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں ون رار سے ایک تو فائلز کا سائز کمپریس ہوکر کم ہوجاتا ہے یوں ان کو سیو رکھنے سے لے کر کہیں منتقل کرنے تک میں سہولت رہتی ہے دوسرا اس میں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ون رار کہہ لیں یا زپ فائل کہہ لیں اس میں وائرس داخل نہیں ہوسکتا ہے۔۔ ضروری نہیں کہ ہم اس میں کوئی سوفٹ وئیر ہی رکھیں آفس فائلز ،ویڈیو، آڈیو، امیجز غرض ہرطرح کی فائلز کو ہم اس میں زپ کرکے رکھ سکتے ہیں ۔ اب آپ کا یہ سوال کہ زپ میں ہوتے ہوئے وہ سوفٹ وئیر چلے گا کہ نہیں تو بھائی زپ میں ہم سیٹ اپ وغیرہ رکھتے ہیں سوفٹ وئیر تو ڈرائیو میں انسٹال ہوگا۔۔ تو اس کا زپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ ہمم آپ یہاں سے ون رار کو ڈاؤن لوڈ کرلیں اس اسی میں ایک ویڈیو بھی ہے اس سوفٹ وئیر پہ وہ بھی دیکھ لیجئے گا اس کو انسٹال کریں اور پھر ایک یا ایک سے زائد فائلز کو سلیکٹ کریں رائٹ کلک کریں اور ایڈ ٹو ون رار میں جاکر ان کو زپ کرلیں ۔۔ جب ٹرائی کریں تو بات اچھی طرح سمجھ آجائے گی۔اگر کوئی کنفیوزن ہوتو ضرور بتانا بھائی۔
    دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

    شہزاد بھائی اتنی تفصیلی روشنی ڈالنے کا شکریہ ون زپ کو میں استعمال کرتا رہتا ہوں ،الجھن یوں شروع ہوئی کہ میں سمجھا کہ کلک کو ایکٹی ویٹ کرنے والی فائل جب سی ڈرائیو میں چلی جائے اور پھر دوبارہ کبھی اینٹی وائرس سسٹم کو سکین کرے تو اُس وقت وہ اِس فائل کو وائرس قرار نہ دے ،تو میں سمجھا کہ آپ اُس فائل کو زپ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔
    میں نے ایک حل یہ سوچا ہےکہ اے وی جی کو ان انسٹال کر کے کیلک کو انسٹال کر لوں پھر اے وی جی کو انسٹال کر لوں گا۔لیکن ڈر یہ لگ رہا ہےکہ سسٹم سکین کے دوران پھر اے وی جی کیلک فائل کو لے کر کھڑا ہوجائے گا ۔

    اور اب تو سب سے بڑا مسلہ "ک"اور "ہ""کا بنا ہوا ہے ۔
    ایک مرتبہ پھر آپ کے تفصیلی رپلائی کا بہت بہت شکریہ۔

  8. #104
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    آہاہاہاہا۔۔۔ارے بھائی میں نے ایک پوسٹ میں تذکرہ کیا تو تھا کہ کلک میں عموما کچھ ایسے ہی پرابلمز کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے آپ کو اس کا ایک حل بتاتا ہوں ۔۔ میرے پاس تو اب بھی درست کام کررہا ہے۔
    جی میں منتظر رہوں گا
    کیونکہ دائیں جانب کی آلٹ کی کو پریس کرنے سے صرف ایک مرتبہ درست تحریر لکھی گئی تھی جس پر میں نے شہزاد بھائی زندہ باد آئی ٹی دنیا پائندہ باد"تحریر کیا تھا لیکن اُس کے بعد اگلے دن جب کام کرنے بیٹھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دائیں ،بائیں آلٹ کنٹرول کسی بھی کی کو پریس کرنے سے کوئی بھی لفظ تحریر نہیں ہوااا۔
    میں بار بار دائیں آلٹ کے ساتھ "کے ،اور دائیں آلٹ کے ساتھ او"کو پریس کرتا رہا لیکن نتیجہ 0000۔

  9. #105
    msiddique's Avatar
    msiddique is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 05:59 PM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    attock
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    2
    Credits
    970
    Thanked
    2

    Default

    nice

  10. #106
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    کیا میں اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سوجاوں؟؟؟۔

  11. #107
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی نہیں بھائی ۔۔ ان شاء اللہ ایسا نہیں ہوگا کہ یہ حسرت بن جائے
    کلک دوسرے سوفٹ وئیر سے تھوڑا مشکل اسی لیے ہوتا ہے کہ یہ اسی طرح کے ٹف ٹائم دیتا ہے 2000 والے میں کی بورڈ کا مسئلہ زیادہ ہے تو اس میں کی بورڈ کی آسانی ہے۔۔ اب آتے ہیں حل کی طرف تو آپ اس کا کریک ایک بار پھر چلا لیں صرف کریک فائل۔۔ اگر آپ کے پاس اس کی کریک فائل ہے تو اس کو رن کرلیں اور سوفٹ وئیر کو ری اسٹارٹ کرلیں اگر کریک فائل نہیں ہے یا کریک کرنے کے بعد بھی نہیں ہوا تو پھر ایک اور حل بھی کرلیتے ہیں۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا

    Quote sazub said: View Post
    کیا میں اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سوجاوں؟؟؟۔

  12. #108
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ

    Quote baliforu said: View Post
    واہ بھائی جان بہت ھی اچھے انداز میں سمجھایا بہت شکریہ ۔۔اگلی کلاس کا انتظار رہے گا

Page 9 of 12 FirstFirst ... 6789101112 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 135
    Last Post: 27th May 2016, 08:46 AM
  2. Replies: 32
    Last Post: 26th August 2014, 03:18 AM
  3. kelk2000 text help
    By Nice Boy in forum Ask an Expert
    Replies: 11
    Last Post: 14th August 2011, 10:37 AM
  4. if somewant to learn xp installation
    By KHANZZzzz in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 30th January 2010, 11:03 AM
  5. Kelk2000 Problem. Please Help
    By AliDaMalang in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 31st May 2009, 11:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •