Ji ache information very good
but title change ker den yehe sach bat hay
JAZZAKALAH
And jis nay hazorr pak s.a.w.w ki taraf jhoti hadees mansob ki us per allah ki and dunia k tamam insano ki lanat ho
moderators iska unwaan tabdeel krdain please..
ye word bilkul theek nheee.. apko ye post bnaty waqt khayal q nhe ay bhai nasir rana1
bhai jan woh kah to rahe hain ke intzamia change kar dein
magar ab moderators ko mein ne pm bhe kar dia hai
waise achi tahqeeq paish ke hai
humein in mozo ko achay tareqay se yad bhe rakhna chahye
ALLAH ap ko mahnat ka ajar de
ap ne asan alfaz mein smghaya hai
i really like
جزاک اللہ
غیر مقلدین اور احادیث ضعیفہغیر مقلدین کے نزدیک ضعیف روایات عمل تو دور بیان کرنے کے بھی قابل نہیں، اور اس سلسلے میں وہ اتنے متشدد ہیں کہ فقہ حنفی کہ جس کہ بنیاد قرآن، سنت، اور اقوال و عمل صحابہ پر ہے الزام لگاتے ہیں کہ فقہ حنفی ضعیف احادیث پھیلانے میں پیش پیش ہے اور اس کا دارومداد ہی ضعیف احادیث پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چنانچہ اس موضوع میں غیر مقلدین کی مشہور کتابوں کا جائزہ لیا جائے گا اور دیکھا جائے گا کہ یہ شتر بے مہار گروہ اپنے اس دعوے میں کہاں تک سچا ہے اور کیا وہ اپنی کتابوں میں صرف اور صرف صحیح احادیث ہی بیان کرتے ہیں جیسا کہ دعویٰ کرتے ہیں یا اس معاملے میں بھی لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
میری تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ اس موضوع میں ضرور حصہ ڈالیں اور غیر مقلدین کی کتب میں موجود ضعیف احادیث مکمل ثبوت و حوالوں سے بیان کریں۔
غیر مقلد خود رو مجتہد حکیم صادق سیالکوٹی نے کافی عرصہ پہلے ایک کتاب لکھی تھی صلوۃ الرسول اس کا تعارف انہی کی زبانی درج ذیل ہے۔
کتاب کے شروع میں مختلف لوگوں کے خیالات و دعوے لکھے گئے ہیں۔
جیسے اس کتاب میں مولانا محمد صادق سیالکوٹی نے غسل وضو و تیمم اور نماز کے مسائل براہ راست احادیث صحیحہ سے اخذ کر کے جمع کر دیتے ہیں۔
اس کتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح نماز پڑھتے تھے صحیح احادیث کے ذریعہ اس کی تفصیل پیش کی گئی ہے۔
Bookmarks