hello brother and sister mujay ya pouch na ha k itdunya ma Visitor Messages kasay send krtay hain or reply kasay krtay hain.......
hello brother and sister mujay ya pouch na ha k itdunya ma Visitor Messages kasay send krtay hain or reply kasay krtay hain.......
reply must...
قابل احترام دوست..اگر تو آپ نے کسی کو وزیٹر میسج کرنا ہے تو آپ اُس ممبر کے یوزر کی پروفائل میں
جائیں گے.. اور وزیٹر میسج بوکس میں اپنا میسج لکھ کر وہیں پوسٹ کردیں گے.. اور اگر وزیٹر میسج
چیک کرنا ہے... تو آپ اپنی پروفائل میں جائیں گے.. اور آپ کو بوکس کے نیچے شو ہوجائے گا.. اور اگر
کسی کے وزیٹر میسج کا رپلائی کرنا ہے تو اُس ممبر کی پروفائل میں جائیں.. اور اپنا رپلائی پوسٹ کردیں
اُمید ہے آپ سمجھ جائیں گے... میں آپ کو سکرین شاٹ بھی دے دیتا ہوں.. بہت شکریہ
well explain by *sahir*
................
thanx...
maray pas ya box nhi a raha....
na mary profile ma na hi kisi or ki profile ma
وعلیکم السلام
بھائی آپ یوزر کنٹرول پینل میں جاکر ایڈٹ آپشن میں جائیں اور وہاں جاکر وزیٹر میسج پہ چیک لگا دیں
اسکرین شارٹ دیکھ لیں۔
قابل احترام دوست..یہ سکرین شاٹ میں نے آپ کی پروفائل میںسے لیا ہے
بھائی وزیٹر میسج سینڈ کرنے کے لیے کم سے کم پوسٹ کاونٹ ۵00ہونا ضروری ہے آپ کے پوسٹ کم ہیں
u right ap nay correct answer dia
problem solve....
close threat....
thread close...
Bookmarks