libran said:
asslam_o_alikum
umeed hai k sub thek ho gai ......mujy ca k baray ma kuch information chahye ...maray ghar walay chahtay hain k mai ca ma admission le lo ....lakeen mainay ca k baray ma bht c stories sune howe k maslaan.......k ca k result 100% ma se 4...........5 % hota ha ? Kiya aisa he ha ya jo mehnat krta ha nikaal jata ha ?bare mahrbani
ڈئیر
یہ تو فارمولا ہے کہ محنت کریں گے تو ہی پاس ہوں گے۔
سی اے ہے تو بہت مشکل لیکن ناممکن نہیں۔
اور ڈئیر گھر والے کیا کہتے ہیں اس سے قطع نظر آپ اپنے مائینڈ کو بھی چیک کریں۔
کیونکہ اس سٹیج پر اکر ایک غلط فیصلہ پوری زندگی کے لیے مہنگا پڑسکتا ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سی اے کر سکتے ہیں۔۔اور آپ نے کامرس میں اچھے نمبرز لیے ہوئے ہین تو آپ داخلہ لین وگرنہ نہیں۔
Bookmarks