دوستو یقیناً آپ کو معلوم ہو گا کہ پاکستان میں بھی دیگر ممالک کی طرح لیگ کھیلی جاتی ہے۔ جی ہاں فٹ بال لیگ۔
فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا اور پسند کیا جانے والا کھیل ہے جو پاکستان میں بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس وقت پاکستان پریمیئر لیگ جاری ہے۔ اس کے میچز پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری ہیں۔ اس کے بارے میں مزید تفصیل اور پوائنٹس ٹیبل کی صورت حال دیکھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے:
http://www.soccernama.com
Bookmarks