اسلام علیکم دوستو امید ہے کہ سب لوگ
خیریت سے ہونگے میراایک مسلہ ہے کہ جب
بھی میں انٹیر نیٹ سے کوٰی سوفٹویر ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں۔یا کوٰٰٰی گیم اور اس کو انسٹال کر تا ہوںتو میسیج آتاہے۔اٹیچ کر رہا ہوں مہربانی کر کے اس کا کوٰٰٰی حل بتادیں کیا اسکی وجہ
Active X control)
تو نہیں ہے اور اس کو سسٹم میں کیسے تلاش
کریں کہ انسٹال ہے
Bookmarks