kindly zara jaldi bta dain ta ke main un ko apne tor per set kr sku
kiya hua kisi ne btaya nai
قابل احترام دوست... ویسے اچھا تو تب ہے کے جب آپ اپنے ہاتھ سے کوئی چیز
بناتےہیں.. اور اسے یہاں شئیر کرتے ہیں... لیکن اگر آپ کو کچھ نہیں بنانا آتا تو آپ
دیکھیں کے جو شاعری وغیرہ آپ پوسٹ کرنے لگے ہیں.. اُس میں کسی دوسری سائیٹ
یا فورم کا لنک نا ہو.. اُمید ہے آپ سمجھ جائیں گے... بہت شکریہ
Ap thread ka nam esa rakte k afsran.e.bala tawajo jalde dete
Assalam Alaikum:
Thanks
Bookmarks