یہ چلنجنگ سوال ہے اور آپ لوگوں کے پاس اتوار تک ٹائیم ہے جواب دینے کے لئے.
وہ چہار لوگ جنوں نے پوری دنیا پہ حکومت کی. وہ چہار لوگ کون تھے?
اتنا بتاتا چلوں کہ ان میں سے دو ایمان اور اللہ کے بہترین بندے تھے اور ان میں سے دو مغرور، اللہ کو نا پسند اور کفر کے حالت میں مرے
ایک تو میں خود بتاو گا.
حضرت سلیمان علیہ السلام
باقی کے تین
1.
2.
3.
Your time start Now.....
Bookmarks