bohot acha esha g.istarah roz ek post ap karein aur ek main karunga to inshallah sb ko faida hoga.pehli bat ye k is se hme zarur faida hoga.
bohot acha esha g.istarah roz ek post ap karein aur ek main karunga to inshallah sb ko faida hoga.pehli bat ye k is se hme zarur faida hoga.
دوست ترڈ اچھا ہے مگر ایک لفظ سے کام ناھی چلے گا روزانہ کم ازکم3 4 لفظ تہ ہونا چاہیے۔شکریہ۔
YOU MAY B DISAPPOINTED IF YOU FAIL.
BUT YOU ARE DOOM IF YOU DON'T TRY.
اس تھریڈ میں ایک مسلہ ہوگیا ہے وہ یہ کہ ایک طرف تو
Common English Expressions
دوسری طرف ایک ورڈ کی تفصیل
تیسری طرف بلکل ابتدا پہلے یہ طے کیا جائے کہ اس کو کس طرح چلانا ہے
اگر کوئی ناون اور پروناون کے بارے میں بتا رہا ہے تو کوئی کچھ اور
اگرایک بات کو کئی لوگ اپنے اپنے انداز سے سمجھانے کی کوشش کریں تو یہ شاید زیادہ اچھا ہوگا نہ کہ موجودہ طریقہ کار
thanks...
haseeb g apki bat theak hai.bt hm yahan koi course nai kara rahe q k course already maujood hai.ye to english ki choti choti sharing hai jo daily life aur student life me kafi faidamand hai.aur apki bat par bi amal kiya jaega.
very nice
دوستو ھمارا آج کا لفظ ھے
futile
جسکا مطلب ھے (بے نتیجہ)
in english=resultless
مثال
example=My attempts to cheer itd members up proved futile
آی ٹی ڈی ممبرز کو خوش کرنے کی میری ساری کوششیں بے نتیجہ ھوی.
Jate jate ek choti si cheez aur btat chalun.
Been hm kisi jaga ki visit k lye bi istamal karte hai
yani k
example=have u ever been visit to karachi.
Umeed karta hun apko samajh agai hogi agar nai ayi to ap puch sakte hai.Aur agar apko kuch puchna hoto yahan par post kardijiyega main btane ki puri koshish karunga.
thanks
اگر روز مرہ کی باتیں کرنی ہیں تو چلیں اس سمت چلتے ہیں ایک لفظ ہے لوک اس کے لفظی معنی دیکھنے کے ہیں۔ Look
جب ہم کسی کی توجہ ۔۔۔کسی چیز پر دلانا چاہتے ہیں تو لوک کا استعمال کرتے ہیں اس کا استعمال مختصرا کسیِ چیز کو دیکھنے کے لیے ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر۔ میری طرف دیکھو۔ درخت کی طرف دیکھو
See
اس کے لفظی معنی بھی دیکھنے کے ہیں۔اسے بھی مختصر وقت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اچانک کسی محرک چیز کو دیکھنے کےلیے
جیسے۔۔۔کیا آپ نے اس تیز بھاگتی کار کو دیکھا۔
کیا آپ نے ہوائی جہاز کو رن وے پر ٹیک اور کرتے دیکھا
watch
اس کے لفظی معنی بھی دیکھنے کے ہیں۔ یہ کسی چیز کو بغور دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے زیادہ تر اس کو مووی دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
میں کمپیوٹر پر مووی دیکھ رہا ہوں
LOOK, SEE & WATCH
تینوں کے معنی دیکھنے کے ہیں مگر مقام الگ الگ ہیں یا وجہ
امید ہے کہ بات سمجھ آ گئی ہو گی۔ وقت دینے کا شکریہ
Bookmarks