Asslam.o.alikum
Mery sstm men built-in sound card hai bt jb men sstm on kr k sound properties men jata hn to no audio device found likha ata hai. Plz help
Asslam.o.alikum
Mery sstm men built-in sound card hai bt jb men sstm on kr k sound properties men jata hn to no audio device found likha ata hai. Plz help
bhae ap ka sound driver mai probm hai totally remove kar k ise dobara install kar lai thek ho jae ga InshaALlah
Remove krna nhe ata
Add or remove men chk kia hai
???
realtek.com se download kar lo sound drivers.
سب سے پہلے تو آپ اپنے سسٹم کے بارے میں معلومات حاصل کریں کہ کون سا بورڈ ہے۔ پھر اس کے آڈیو کا ڈرئیور حاصل کریں ۔۔۔درست۔۔
پھر آپ کنٹرول پینل میں جائیں۔ جس آڈیو پر ایرر آ رہا ہے اس پر رائٹ کلک کرکے ان انسٹال کا آپشن سلیکٹ کریں۔ اور اپنے سسٹم کو ری اسٹارٹ کردیں۔ ری اسٹارٹ ہونے پر نیو ہارڈ وئیر فاونڈ کا میسج آئے گا تو آپ سے ڈرائیور مانگا جائے گا آپنے جہاں پر اپنا آڈیو ڈرئیور رکھا تھا اس کا پاتھ دے دیں۔ تو آپ کی مشکل حل ہو جائے گی
Mery pas dell optiplex 745 hai
Pantium D
آگاہ کرنے کا شکریہ اوپر والی بات پر پورا عمل کر کے جواب دیں۔ اگر ایرر نہیں آ رہا ہے تو پھر بھی آپ آڈیو کے ڈرائیور کو ان انسٹال کر دیں۔
ایک اور بات بتائیں کیا پہلے آواز آ رہی تھی اور اگر آ رہی تھی تو جانے کا سبب کیا بنا۔۔۔ کیا آپ نے دوبارہ سے انسٹالیشن کی تھی؟
اگر پہلے سے آواز نہیں آ رہی ہے تو آپ کو اس کی بایوز میں جا کر بھی چیک کرنا ہوگا سینٹینگ کو۔۔اور اس کے آڈیو کے کنیٹر کو بھی۔۔۔ورنہ ڈرائیو جو کہ درست ہونا چاہے سے کام چل جائے گا۔۔ اوپر والا طریقہ دوبارہ پڑھیں
Prblm solv ho gai thank u v.mch
Bookmarks