السلام علیکم
مینجمنٹ سے گزارش ہے کہ نیٹ رائیڈر بھائی نے میرا یہ تھریڈ
http://www.itdunya.com/t233962/
سافٹ وئیر سیکشن سے جنرل ڈسکشن سے یہ وجہ بتا کر موو کر دیا ہے کہ یہ کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے، اس لئیے سافٹ وئیر سیکشن میں نہیں رکھاجا سکتاجو کہ میری نظر میں ایک قابل قبول وجہ ہے۔۔۔
http://www.itdunya.com/post2742997-67/
لیکن پھر اسی طرح فونٹس بھی تو کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے وہ کیوں سافٹ وئیر سیکشن میں شئیر کیے جاتے ہیں یا تو اس کے لئیے بھی ایک علحیدہ سیکشن بنایا جائے یا میرا تھریڈ بھی واپس موو کیا جائے۔۔
بہت شکریہ
Bookmarks