السلام علیکم


مجھے پتہ نہیں کہ اس تھریڈ کوکس سیکشن میں پوسٹ کرنا تھا
اس لئے اس سیکش میں ہی کر دیا ہے۔ براہِ مہربانی مناسب سیکشن میں بھیج دیں


پیارے اسلامی بھائیو،

مجھے حنفی فقہ کی کتاب

ہدایہ
اردو اور پی ڈی ایف
فارمیٹ میں چاہئیے


جزاک اللہ