و علیکم السلام
ڈئیر آپ جو شکایت کر رہے ہیں اس کا جواز نہیں بنتا،۔۔آئی ٹی دنیا میں رینک اسی کی دیا جاتا ہے،۔جس کا کام اچھا ہو،۔۔اردو میں تھریڈز ہوں،۔۔ممبرز کی مدد کرتا ہو،۔ایکٹیو ریتا ہو،۔۔وغیرہ وغیرہ،۔۔
وہ ممبر پرانا ہو یا نیا اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا،۔۔
اب اگر بات کریں پرانے بندے کی وہ شروع دن سے ساتھ ہے،۔۔لیکن نہ اس کا کام ہے،۔۔نہ ممبرز کی مدد کرتا ہے،۔۔نہ ایکٹیو رہتا ہے،۔۔تو اسے رینک کس بنیاد پر دیا جائے،۔۔؟
اور رینک بھی ایک ذمہ داری ہوتی ہے،۔۔ایک بندہ جو عام ممبر ہوتے ہوئے صحیح کام نہیں کر رہا ہے،۔۔تو اس پر ذمہ داری کیسے ڈالی جا سکتی ہے،۔۔؟
آپ کی نظروں سے شائد یہ تھریڈ نہیں گزرا ہے،۔۔جس میں رینک کے لیے بنیادی چیزیں بتائی گئی ہیں۔
~~!! How To Become VIP, Moderator and SuperModerator ????? !!~~
رینک کے لیے پوسٹس کی تعداد وغیرہ کی کوئی اہمیت نہیں،۔۔معیاری کام کے ساتھ ساتھ اچھا اخلاق ضروری ہے ،۔۔
آپ ان سب باتوں پر عمل کریں گے تو آپ بھی رینک کے حقدار بن جائے گے،۔۔
Bookmarks