Mashallah Gee kiya baat hai
Allah is ka ajar app ko zarur de ga
Mashallah Gee kiya baat hai
Allah is ka ajar app ko zarur de ga
جھوٹ ہی ساری برائیوں کی جڑ ہے
سبحان اللہ ... اللہ آپ کو اس کار خیر کا اجر غظیم اعطا فرمائیں...
آپ کی بات بلکل درست ہے کہ آج ہر طرف جھوٹ کا بازار بہت گرم ہے ، لیکن کامیابی نظر نہیں آتی ...
کامیابی تو سچ میں ہے جو اس دنیا میں بھی کام آتی ہے اور آخرت میں بھی..
ہر انسان اپنے سوچ میں بے وقوف ہے چاہے وہ کتنا بھی بڑا تعلیم آفتہ یا سائنس دان بن جائے ، ہماری کامیابی مستقبل میں نہیں بلکہ
چودہ سو بتیس سال پیچھے جانے میں ہے بھائیوں یہ رمضان برکتوں کا مہینہ ہے . اس میں صبر وتحمل ، اچھے اخلاق و عبادات سے کام لینا چاہیے
يهي ہماری کامیابی ہے ، پھر رہے نہ رہے کیا پتہ ، زندگی کي کوئی گارنٹی نہیں ....
ہمارا مقصد یہی ہے کے ہم اللہ رب لعزت کو موت سے پہلے پہلے راضی کردیں ، باقی یہ دنیا کے جتنے بھی چیزیں ہمیں دئیے گئے ہیں یہ ضرورت کے لئے ہے
اس پر ہم اللہ کا شکر ادا کریں
وسلام
buhat khooob, buhat achi batay ke aap ne. Allah apko jazaye khair de
جزاك الله
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جزاک اللہ خیرا
بھائی بہت ہی عمدہ
ماشاء اللہ بہت اچھی باتیں لکھی
اللہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
jizakillah shahzad bhai...!!!
khuda kry y rmzan hmy boht c braion khasosan jhoot sy bcha ly..!!
itny umda or dilchasp thread ka boht shukriya...!!!
may Allah give u the regard of it!
آپ لوگوں کے ریپلائی کا شکریہ
Bookmarks