بھائی جان کل سے میرے پاس yahoo messnger connect نہیں ہو رہا مہربانی کرکے میری مدد کریں۔باقی انٹرنیٹ ٹھیک چل رہا ہے۔