pls help me
pls help me
Assalam O Alikum,
آپ اس طرح کریں
دیسک مینیجمینٹ میں جا کر شرنک آپشن لیں۔۔۔ تصویر میں جیسے دکھایا گیا ہے۔
پھر شرنک جتنا کرنا ہو اتنا ساءز آلاٹ کر دیں۔ جیسا کہ تصویرمیں دکیھایا جا رہا ہے۔
پھر آپ کے پاس کچھ اسطرح کی فری سپیش شو ہو جاءیگی۔ وہ آپ سی ڈراءیوء کے ساتھ مرج کر لیں۔
FOR SHRINKING USE THE EXAMPLE QUOTE IN THIS PAGE
FOR MERGING AND EXPANSION DETAIL
VISIT THIS LINK STEP BY STEP DETAIL WITH SCREENSHOTS
Bookmarks