hmm, i learn a lot from you....
hmm, i learn a lot from you....
بہت اچھے سسٹر بہت اچھا کام ہے
nice sharing.............
Compuond Noun:-
A compound noun is two or more words used together as a single noun. The parts of a compound noun may be written as one word, as separate words or as hyphenated word.
کمپاونڈ اسم(نائون)۔
کسی بھی کمپائونڈ نائون یا اسم میں دو یا دو سے زیادہ الفاظ اسم کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں۔۔ ان کو مختلف حصوں میں بھی لکھا جاتا ہے۔
مثالیں۔
filmmaker, footsteps, Police Officer, Fund-raiser ect.
بس یہاں تک ناون یعنی اسم کا ٹاپک ختم ہوا۔
یہ اہم قسمیں تھیں۔ جن کے بارے میں آپ کو بتایا۔ ان کو سمجھنے میں اگر آپ کو کوئی پریشانی آئے تو پوچھ لیجئے گا۔
آج کی کلاس کے بارے میں کمنٹس دینا مت بھولئے گا۔
VERY GOOD INITIATIVE *ESHA*
. and Nice two lessons
nice lesson esha
پسند کرنے کا شکریہ۔
انشا اللہ آپ کا تعاون اس طرح ملا تو ایک دن میں زیادہ سمجھانے کی کوشش کروں گی۔
thank very nice ...plz continue your thread
Part Of Speech
ii. Pronoun:-
A word used instead of a noun or name, to avoid the repetition of it. The personal pronouns in English are I, thou or you, he, she, it, we, you, and they.
اسم ضمیر
یہ ایسے الفاظ ہوتے ہیں،جن کو اسم کی جگہ پر استعمال کرتے ہیں۔ تاکہ باربار ایک ہی نام نہ دہرایا جائے۔
مثلاَ
احمد سکول گیا۔احمد نے ہوم ورک کیا، احمد نے کھانا کھایا،احمد نے نماز پڑھی
ان جملوں میں احمد کا نام باربار استعمال کیا جارہا ہے جو بہت عجیب سا لگتا ہے۔
اس لئے احمد کی جگہ "وہ"،اس"کا لفظ استعمال کریں گے۔
یعنی
احمد سکول گیا۔ اس نے ہوم ورک کیا۔ اس نے کھانا کھایا۔ اس نے نماز پڑھی۔ وغیرہ
- good sister i like it bohat acha socha hai ALLAH PAK apko is maqasd ma kamiyabi de INSHALLAH aap zaror kamiyab hongi
Bookmarks