اسلام و علیکم
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انٹری ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے،۔۔
انٹری ٹیسٹ عید کے بعد
11 Sept
کو لیا جائے گا،۔۔
یونیورسٹی پریس ریلیز کے مطابق کے پروفیسر ڈاکٹر سلیم عابد تبسم کا کنوینر ایڈمیشن کمیٹی کے طور پر اور پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد چوہدری کا چیف کوارڈی نیٹر انٹری ٹیسٹ کے طور پر استعفی منظور کر لیا گیا ہے،۔۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد علی موعود کو ایڈمیشن کمیٹی کا نیا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔
Check Link