وعلیکم السلام
محترم یہ انٹرنیٹ یوز کرنے والے ممبرز جو بھی ہوں اُن کے پاس سیو ہوتی ہیں۔۔
جو بھی ہم سرچنگ وغیرہ کرتے ہیں اس کا فولڈر ایک جہاں جہاں کلک کرتے ہیں وہاں پر سیو ہو جاتا ہے۔۔۔۔
آپ اس کوڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ بہت سے فولڈرز ہیں جو اس طرح کی فائلز سیو کر تے ہیں۔۔۔
اس کا آسان سا حل ہے یہ ایک چھوٹا سا سافٹوئیر ہے اُسے انسٹال کرلیں اور جب بھی اپنا کمپیوٹر اسٹارٹ کریں اُسے ایک بار چلا دیا کریں تمام ایسی فائلز ریموو ہو جائیں گی۔۔۔اوکے
http://download.cnet.com/ccleaner/
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks