آمید ہے آپ سب دوست اللہ کےفضل سے ٹھیک ہوں گے۔
آج میں آپ کے ساتھ بہت ہی عمدہ ویب سائٹ شیئر کررہا ہوں۔
اس ویب سائٹ میں نعتوں کا خزانہ ہے۔یعنی اس ویب سائٹ میں
بے شمار نعتیں ہیں۔ان کو آپ ویڈیواور آڈیودونوں فارمیٹ میں ڈونلوڈ
بھی کرسکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ میں نعتوں کے علاوہ
وغیرہ بھی ہیں۔ان کو بھی آپ Qiraat , Lecture , Blog
ڈونلوڈ کرسکتے ہیں۔ ویب سائٹ سےنعتوں کو ڈونلوڈ کریں
اورمجھے اپنی دوعائوں میں یاد رکھیں۔ شکریہ
Bookmarks