اسلام و علیکم کراچی یونیورسٹی نے بی کام پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے،۔
رزلٹ کا اعلان پچیس جولائی کو کیا گیا،۔۔
پہلی پوزیشن فرحت سلام نے
790/1100
نمبر لے کر حاصل کی،۔۔دوسری پوزیشن نثار احمد نے
779/1100
نمبر لے کر حاصل کی،۔جبکہ تیسری پوزیشن زیغم ریاض نے
775/1100
نمبر لے کر حاصل کی،۔۔
گزٹ کے مطابق
10,031
سٹوڈنٹس نے امتحان میں حصہ لیا،۔اور صرف
2603
سٹوڈنٹس کامیاب قرار پائے،۔۔
رہا،۔۔رزلٹ آن لائن دستیاب نہیں ہے لیکن اسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے پی ڈی ایف فائل کی شکل میں،۔جو میں نے اٹیچ کر دی ہے،۔۔
Bookmarks