Last edited by Kutkutariyaan; 27th July 2011 at 10:25 PM. Reason: Back-up Added
bohat achay
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب آپ نے بہت ہی زبردست رئیویو کےساتھ بہت ہی عمدہ شئیرنگ کی ہے
بہت شکریہ
احمر بھائی آپ اپنا ہر تھریڈ ماشاءاللہ کافی محنت اور عرق بینی کے ساتھ تیار کرتے ہیں۔
آپ کے الفاظ کافی آسان فہم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے میری طرح کے ناسمجھ بھی جھٹ پٹ سیکھ جاتے ہیں۔
سکرین شاٹ کا استعمال بھی آپ سے ہی کوئی سیکھے، کیونکہ آپ ان کا بخوبی استعمال جانتے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست شئیر نگ بھائی۔۔۔
اور ری وئیو کی تو کیا ہی بات، بہت ہی محنت سے بنایا ہے آپ نے
جزاک اللہ۔۔۔
وعلیکم سلام
بھائی جان بہت بہت عمدہ شیئر۔۔۔
میں یہ ٹپ بہت ٹائم سے استعمال کرتا آ رہا ہوں۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ اِس بہت اچھے شیئرنگ کا بھائی جان۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام بہت بہت عمدہ شیئرنگ
جزاک اللہ
وعلیکم سلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کے ساتھ بہت ہی زبردست ری وئیو پیش کیا ہے آپ نے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
hmm kya baat hia g
Absoluetly fantastic superb sharing jitni bhi tareef ki jaye kam hai. Thank u so much.
Bookmarks